ربط دینا مجھے نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کا بھی نیٹ کا مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " تصویروں کا کھیل/امیج گیم " اسی " کھیل ہی کھیل میں" کے تیسرے صفحے پر ہے
زینب نے کہا:کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
آپ کا سر توڑوں گی فائدہ بھی ہو گا پی سی توڑا تو نقصان تو میرا ہی ہے نا جی
جدہ دور است بہت دور![]()
دور ہے تو کیا ہوا۔
زینب نے بس ایک فون کال گھمانی ہوگی اور تصویر تو آپ پہلے ہی محفل کی نظر کرچکے ہیں![]()
وہاں کوئی نا ہو تو کیا کروں مجھے موڈریٹ بنا دیں مجھے پتہ ہے کیسے موڈریٹنگ کرتے ہیں میں خود سیٹ کر دیا کروں گا۔