السلام علیکم
اپیا جی
بازار سے لاتی ہیں آپ سموسے ؟
خود بنایا کریں نا ۔
پھر گلا بھی خراب نہیں ہوگا ۔
غراروں سے بھی جان بچے گی ۔
نایاب
جی بنے بنائے لاتی ہوں کچے ۔۔لا کر فریز کرتی ہوں ۔۔ بنانے کا نا تو وقت ہے نا موُڈ ۔۔یہ دونوں ہوتے بھی تو بھی نا بناسکتی

گلا تو میرا ہمیشہ سے ایسا ہی چلا آرہا ہے بہت حساس گلا ہے

اب میں اپنے کھانے تو نہیں چھوڑ سکتی ناں ۔۔روز جب تک چپس آلو کے فرائی کرکے ڈش بناکر ،ساتھ میں کیچاپ لگا کر نا کھالوں میری شام نہیں ہوتی

مٹھائی میں گلاب جامن

