آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں راجہ صاحب ایک کپ سے کیا بنتا ہے۔ کم از کم چار کپ تو ہوں ایک دن میں۔
 

زینب

محفلین
میں‌نے ابھی چائے پی اور چائے پی کر مجھے بڑی شاندار سوچ آئی ہے کہم یں یہاں بیٹھ کر کیا کر رہی ہوں ۔۔۔جا کے مٹر گشت ہی کر آؤں اسی لیے میں‌یہ چلی
 

شمشاد

لائبریرین
مٹر گوشت نہیں پا جی آج تو ماش کی دال اور گوشت تھا ہاہاہاہا

تمہارے combination بھی الٹے ہی ہیں۔ ماش کی دال میں گوشت کون ڈالتا ہے۔ ماش کی دال کا مزہ تو تب ہے جب ذرا کھڑی کھڑی پکائی جائے اور اس میں ثابت لال مرچوں کا تڑکا لگا ہو۔ ساتھ میں سلاد پیاز ہری مرچ، آم کا اچار ہو۔
 

زینب

محفلین
کمال ہے پا جی ۔۔اپ نے ماش کی دال اور گوشت کبھی نہیں سنا۔۔۔۔۔۔۔۔گوشت میں تو چنے کی دال بھی ڈلتی ہے

بھابھی سے پوچھ کر آیئں
 

شمشاد

لائبریرین
صرف سفید چنے یا چنے کی دال میں ہی گوشت، مرغا یا قیمہ وغیرہ ڈالتے ہیں۔ باقی کسی دال میں کوئی گوشت نہیں ڈالتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈالتی رہو، میں تو نہیں ڈالوں گا۔

سوچ رہا ہوں یہ جو دو بسکٹ رہ گئے ہیں یہ بھی ختم کر ہی لوں۔
 

زینب

محفلین
بس کریں پا جی کتنے بسکٹ کھایئں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ میرے لیے بھی بچا کے رکھیں نا
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم

اسلام آباد کے نیٹ کیفے سے آن لائن ہوں

اور خیریت سے ہون
 

عسکری

معطل
السلام علیکم

اسلام آباد کے نیٹ کیفے سے آن لائن ہوں

اور خیریت سے ہون

یاھووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو جیہ بہن آ گئی۔دیکھا کتنا یاد کیا ہم نے باجی اپ کو اور آپ ہیں کہ کوئی اتہ پتہ نہیں:(

اب پلییز روز نہیں ہو دوسرے تیسرے خیر خیریت دیتی رہا کریں گبین اسلام آباد میں مزے کر رہا ہے نا؟:lovestruck:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top