سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شگفتہ مجھے نہیں پتا تھا ۔۔حجاب نے بھی نہیں بتایا نہ باجو نے ۔۔ چلین اچھا ہوا اب ٹھیک ہے ۔۔
ڈش اچھی بنی تھی ۔ تب ہی تو دوبارہ بنانے کا سوچ رہی ہوں ۔۔۔![]()

سوچیں سوچیں اور جلدی سوچیں

شگفتہ مجھے نہیں پتا تھا ۔۔حجاب نے بھی نہیں بتایا نہ باجو نے ۔۔ چلین اچھا ہوا اب ٹھیک ہے ۔۔
ڈش اچھی بنی تھی ۔ تب ہی تو دوبارہ بنانے کا سوچ رہی ہوں ۔۔۔![]()
کوشش تو یہی کرتی ہوں زین بھائی
تو پھر آپ کا چھٹی کا دن کیسے گزرتا ہے![]()
مجھے تو ابو نے مزیدار سی چائے بنا کے دی ہے اس وقت صرف میں اور ابو ہی ہیں گھر میں ۔![]()
آپ چائے خود بناتے ہیں یا کوئی بنا کے دیتا ہے ؟