کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
کوشش تو یہی کرتی ہوں زین بھائی

تو پھر آپ کا چھٹی کا دن کیسے گزرتا ہے :happy:

جیسے باقی دن گزرتے ہیں


:happy:
مجھے تو ابو نے مزیدار سی چائے بنا کے دی ہے اس وقت صرف میں اور ابو ہی ہیں گھر میں ۔ :coffee: :coffee:

آپ چائے خود بناتے ہیں یا کوئی بنا کے دیتا ہے ؟


ہوٹل نزدیک ہیں زیادہ تر وہاں سے ہی منگواتا ہوں‌، کبھی کبھی دفتر میں بھی بنالیتے ہیں۔ گھر پر تو میں ہوتا ہی کم ہوں اور صبح‌کا ناشتہ بھی آجکل نہیں کررہا
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تمہارے حال پر رحم فرمائے، تمہاری جلد شادی ہو جائے، اور وہ تمہارے ساتھ رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شبھ شبھ بولیں شاہ جی۔ ابھی تو صرف دو ہی ہفتے ہوئے ہیں۔ دو ماہ تو گزرنے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گو کہ حالت خاصی خراب ہو چکی ہے لیکن ابھی بھی تھوڑی بہت امید ہے کہ پانسا پلٹ جائے گا۔
 

زینب

محفلین
کوئی امید نہیں۔۔۔۔اب بس پھینٹی ہی ہے۔۔۔۔۔آخری امید مصباح بھی اوٹ ہو کے جا چکا ہے میں نے چینل ہی بدل دیا
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو کب کے ہار کر جا چکے۔ اب تک تو وہ کسی نائٹ کلب میں بھی پہنچ گئے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر میں نے ایم ایس این ڈاؤنلوڈ کرنا ہے تو کہاں سے کروں۔ کوئی ربط دے دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین آپ صحیح کہہ رہے ہوں گے لیکن میرے ساتھ یہ مسئلہ پچھلے کچھ دنوں سے آ رہا ہے کہ یاہو میسنجر نہیں چل رہا۔
 

زین

لائبریرین
ھممم کیا وجہ ہوسکتی ہے ، میرے ساتھ تو کچھ اور مسئلہ ہے وہ انشاء اللہ چند دنوں میں حل ہوجائے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top