سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شگفتہ مجھے نہیں پتا تھا ۔۔حجاب نے بھی نہیں بتایا نہ باجو نے ۔۔ چلین اچھا ہوا اب ٹھیک ہے ۔۔
ڈش اچھی بنی تھی ۔ تب ہی تو دوبارہ بنانے کا سوچ رہی ہوں ۔۔۔
سوچیں سوچیں اور جلدی سوچیں
شگفتہ مجھے نہیں پتا تھا ۔۔حجاب نے بھی نہیں بتایا نہ باجو نے ۔۔ چلین اچھا ہوا اب ٹھیک ہے ۔۔
ڈش اچھی بنی تھی ۔ تب ہی تو دوبارہ بنانے کا سوچ رہی ہوں ۔۔۔
کوشش تو یہی کرتی ہوں زین بھائی
تو پھر آپ کا چھٹی کا دن کیسے گزرتا ہے
مجھے تو ابو نے مزیدار سی چائے بنا کے دی ہے اس وقت صرف میں اور ابو ہی ہیں گھر میں ۔
آپ چائے خود بناتے ہیں یا کوئی بنا کے دیتا ہے ؟