قمراحمد
محفلین
میری معلومات کے مطابق خواتین تو ُسنانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔آپ سنائیے جہاں تک سنا سکتے ہیں ، ہم سب سن لیں گے ڈونٹ وری![]()

میری معلومات کے مطابق خواتین تو ُسنانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔آپ سنائیے جہاں تک سنا سکتے ہیں ، ہم سب سن لیں گے ڈونٹ وری![]()
کھانا بنانا ۔استری میں کرتا نہیں کپڑے مشین دھوتی سکھاتی ہے یہ تو کوئی مسائل ہ نہیں بھائی جی مسئلہ اس کو کہتے ہیں جب بندہ اپنے گھر جانے سے ڈرے رات کو بیوی کی نت نئی فرمائشیں اور روز نیا ڈرامہ
نہیں شمشاد بھائی اصل میں میں تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھنا چاہتا ہوں شادی ہو گہ پر انسان کو معلومات ہونی چاہیے آنے والی زندگی کی کیا ہو سکتا ہے آگے جاننا چاہیے نا کہ خوابوں کی شادی بغیر سوچے سمجھے اور پھر زندگی خوار اپنی بھی اور دوسروں کی بھی۔
کہتے تو دوسرا رُخ ہی ہیں۔ لیکن اصل میں شادی کے بعد تیسرا رُخ نظر آنا شروع ہو جاتا ہے جو کہ پہلے نظر ہی نہیں آتا۔