غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

قمراحمد

محفلین
آپ سنائیے جہاں تک سنا سکتے ہیں ، ہم سب سن لیں گے ڈونٹ وری :chatterbox:
میری معلومات کے مطابق خواتین تو ُسنانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ :) خیر بوچھی صاحبہ! آپ کو جلد ہی کچھ نا کچھ سنا دیں گے۔ مگر ہوسکتا ہے کے وہ کہانی اتنی دلچسپ نا ہو۔ اور بعد میں مجھے کافی کچھ سننے کو ملے۔۔۔۔ :laughing:
 

تیشہ

محفلین
آپ سنائیے تو ، فیصلہ سننے والے کریں گے کہ کہانی دلچسپ ہے کہ بور ۔۔ ویسے مجھے یاد آرہا ہے کہ پہلے بھی یہاں کسی ممبر نے کوئی من گھڑت گھڑت کہانی بنا کر پیئش کی تھی ،، جو مجھے تو اک دم فضول اور بور ہی لگی تھی ۔،
اب دیکھتے ہیں آپکی کہانی مین کتنا دم ہے ۔
 

عسکری

معطل
غیر شادی شدہ اور ان کے مسائل یہ تو کھلا تضاد ہے

جب شادی ہی نہیں ہوئی ت مسئلہ کیسا سارے مسئلے کی جڑ تو شادی ہے پہلا مسئلہ شادی کے دن ہوتا ہے اور ایک سال بعد زندگی مسائلستان بن جاتی ہے ۔:devil:
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو ہم جاننا چاہ رہے ہیں کہ شادی کرنے سے پہلے کیا مسائل ہوتے ہیں؟ جیسے خود کھانا بنانا، کپڑے دھونا، استری کرنا۔ استری سے ایک لطیفہ یاد آیا ہے۔ پھر کبھی سناؤں گا۔
 

عسکری

معطل
کھانا بنانا ۔استری میں کرتا نہیں کپڑے مشین دھوتی سکھاتی ہے یہ تو کوئی مسائل ہ نہیں بھائی جی مسئلہ اس کو کہتے ہیں جب بندہ اپنے گھر جانے سے ڈرے رات کو بیوی کی نت نئی فرمائشیں اور روز نیا ڈرامہ
 
صدیوں‌سے روشنی ڈالتے آ رہے ہیں مگر لڈو کھانے کی خوشی میں‌ سب بھول جاتے ہیں‌اس لئے کوئی فائدہ نہیں، جو کھائے وہ پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے
 

عسکری

معطل
آپ صرف میرے لیے لکھ دیں شاید میں کچھ ہدایت لے لوں اور تاریخ میں آپ کا نام ایک آدمی کو سدھارنے والوں مین لکھا جائے
 
میں تاریخ میں‌اپنا نام کسی اور زمرے میں لکھوانا زیادہ پسند کروں‌گا، ویسے متعدد کنواروں‌کے نام بھی تاریخ‌میں‌رقم ہیں اس جانب بھی کچھ توجہ ہو جائے کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کھانا بنانا ۔استری میں کرتا نہیں کپڑے مشین دھوتی سکھاتی ہے یہ تو کوئی مسائل ہ نہیں بھائی جی مسئلہ اس کو کہتے ہیں جب بندہ اپنے گھر جانے سے ڈرے رات کو بیوی کی نت نئی فرمائشیں اور روز نیا ڈرامہ

تو غیر شادی شدہ حضرات کا ایک مسئلہ یہ ہوا کہ انہیں پیسے دیکھ کر ڈرامہ دیکھنا پڑتا ہے۔ جبکہ شادی شدہ روز ہی مفت میں ڈرامہ دیکھتے ہیں۔
 

عسکری

معطل
نہیں شمشاد بھائی اصل میں میں تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھنا چاہتا ہوں شادی ہو گہ پر انسان کو معلومات ہونی چاہیے آنے والی زندگی کی کیا ہو سکتا ہے آگے جاننا چاہیے نا کہ خوابوں کی شادی بغیر سوچے سمجھے اور پھر زندگی خوار اپنی بھی اور دوسروں کی بھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہتے تو دوسرا رُخ ہی ہیں۔ لیکن اصل میں شادی کے بعد تیسرا رُخ نظر آنا شروع ہو جاتا ہے جو کہ پہلے نظر ہی نہیں آتا۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں شمشاد بھائی اصل میں میں تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھنا چاہتا ہوں شادی ہو گہ پر انسان کو معلومات ہونی چاہیے آنے والی زندگی کی کیا ہو سکتا ہے آگے جاننا چاہیے نا کہ خوابوں کی شادی بغیر سوچے سمجھے اور پھر زندگی خوار اپنی بھی اور دوسروں کی بھی۔




بہت خوب عبداللہ، آپ نے بہت صیح کہا ،، میں بھی ایسے ہی سوچتی ہوں شادیوں کو لے کر ۔
مگر ہمارے کلچر میں بچارے والدین بغیر سوچے سمجھے ان سب باتوں کو ، بس کردیتے ہیں شادیاں بچوں کی ، نا تو بیٹا کمارہا ہوتا ہے ، نا ہی فیوچر بناپاتا ہے بس شادی کرکے ،لے آتے ہیں بچاری لڑکی کو بھی خوار کرنے :battingeyelashes:
جذباتی ہوتے ہیں اپنے لوگ ، لہذا کچھ سوچے سمجھے پلاننگ کئے بغیر ہی شادی کے لئے تیار بیٹھے ہوتے ہیں :grin:
 

عسکری

معطل
لیکن یہ لوگ بتاتے کچھ نہیں باجو آخر انہوں نے بھی دنیا دیکھی ہے مسائل دیکھے ہیں اس سب سے گزرے ہیں مجھے کسی اچھی کتاب کی تلاش ہے جو صرف تجزیہ ہو نا کہ ٹریننگ مجھے جاننا ہے آخر شادیاں کیوں ناکام ہر رہی ہین کیوں ایک شادی شدہ جوڑہ لڑائی جھگڑا کرتا ہے اور بھی بہت کچھ۔ ۔
 

علی ذاکر

محفلین
عبداللہ تمہاری شادی ہو بھی جائے تو تمہاری وہ والی پریشانی دور نہیں ہو سکتی "یاد تو آگیا ہو گا میں کیا کہہ رہا ہوں:grin:"!

مع السلام
 
Top