قمراحمد
محفلین
میری معلومات کے مطابق خواتین تو ُسنانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ خیر بوچھی صاحبہ! آپ کو جلد ہی کچھ نا کچھ سنا دیں گے۔ مگر ہوسکتا ہے کے وہ کہانی اتنی دلچسپ نا ہو۔ اور بعد میں مجھے کافی کچھ سننے کو ملے۔۔۔۔آپ سنائیے جہاں تک سنا سکتے ہیں ، ہم سب سن لیں گے ڈونٹ وری