میں آئی اور شمشاد بھیا چل دیئے کہ کہیں چاکلیٹ نا کھلانی پڑ جائے![]()
اور دوسری محترمہ کے لئے![]()
![]()
اتنا انتظار کیا تمہارا، اور پھر جب چاکلیٹ پگلنے لگی تو میں نے خود ہی کھا لی۔
اور دوسری محترمہ کے لئے![]()
![]()
آپ نے کو نسا کہہ دیا تھا کہ آ جاؤ ورنہ پگھل جائے گی![]()
خوشی ،،، آپکو مس کررہی ہوں![]()
جائیں میں نہیں بولتی آپ سے![]()