آپکو اتنی فکر کیوں ہورہی ہے دوسری محترمہ کے لئے آخر ؟
بزی ہونگیں اگذیم میں ،
ارے بابا آپ کے ہاں دعوت پہ جانے سے پہلے ،،،،،
آپ کنجوس کے ساتھ بھلکڑ بھی ھیں یہ آج معلوم ہوا
جس نے دعوت دی ہوتی ہے وہ اکثر بھول جایا کرتے ہیں
چلیں کوئی بات نہیں ہم آپ کے قریب سے سیر کرکے ہوئے گزر جائیں گے ، ویسے عرب ملک میں جا کے بھی مہمان نوازی نہیں سیکھی آپ نے ، دکھی کر دیا ہمیںتو
فکر اس لئے ہورہی ہے کہ کئی دنوں سے نہیں آئی، ذپ کا جواب نہیںملا ، فیس بک پر اپنا اکاؤنٹ بھی ختم کردیا ہے ۔
آپ نے مس کیا میں حاضر ویسے اتنی خوشیاں منا کے مس کر رہی تھیں کیااااااااااااااااااااا