میں آئی اور شمشاد بھیا چل دیئے کہ کہیں چاکلیٹ نا کھلانی پڑ جائے
اور دوسری محترمہ کے لئے
اتنا انتظار کیا تمہارا، اور پھر جب چاکلیٹ پگلنے لگی تو میں نے خود ہی کھا لی۔
اور دوسری محترمہ کے لئے
آپ نے کو نسا کہہ دیا تھا کہ آ جاؤ ورنہ پگھل جائے گی
خوشی ،،، آپکو مس کررہی ہوں
جائیں میں نہیں بولتی آپ سے