کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
خوشیاں کیا مناؤں بخار ہورہا ہے ساتھ میں فلوُ :sad2: ،، اور ریسٹ نہیں ملرہا،، کچھ کرنے کو دل نہیں مگر شاپنگ ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ۔ نا ہی کام ختم ہورہے ہیں ۔۔ مجھے لگ رہا ہے پاکستان پہنچتے ہی میں نے بیمار ہوجانا ہے :skull:

آپ کو چاھیئے کہ کچھ دن آرام کریں ، اور پلیززززززززززززززززززززززززززز پاکستان جا کے بیمار نہیں ہوناااااااااااااااااااااااااااااا خبردار
 

خوشی

محفلین
اپیا آپ پاکستانی میں ہونے والی 23 مارچ کی ملاقات کو مس کر لیں۔
اس سے تو مجھے جلن ہو رہی ھے میں نے بوچھی کے ساتھ جانا تھاااااااااااااا


زین دماغ تو اسی دن مس ہو گیا جس دن آپ سے پہلی بار بات ہوئی تھی
 
تو آپ شازیہ اپیا کے ساتھ جولائی میں یو ایس آ جائیں نہ اپیا بھائی کی مہمان بن کر جتنے دن جی کرے رہیں۔
 

خوشی

محفلین
دیکھوں گی وعدہ نہیں کر سکتی کیونکہ وعدہ مجھے نبھانا پڑتا ھے ویسے میں نے کل کچھ پوچھا تھا آپ سے یاد ھے کیا
 
جی اپیا آپ کے حوالے سے کم از کم دو کام مجھے یاد ہیں۔ ایک تو پیغامات پوسٹ کرتے ہوئے بار بار چند سیکینڈ رکنے کا مسئلہ اور دوسرا نیا بلاگ۔ اس کے علاوہ کوئی بات ہو تو ایک بار اپیا پھر یاد دہانی کرا دیں۔
 

زین

لائبریرین
پیغامات پوسٹ کرتے ہوئے یا نئے پیغامات دیکھنے کے لئے ایک منٹ کا وقفہ ضروری ہے ۔یہ پیغام میرے پاس بھی آتا ہے۔
 
پیغامات پوسٹ کرتے ہوئے یا نئے پیغامات دیکھنے کے لئے ایک منٹ کا وقفہ ضروری ہے ۔یہ پیغام میرے پاس بھی آتا ہے۔

یہ تو تنگ کرنے والی بات ہوئی ناں

محفل پچلے دنوں سستی کا شکار ہو جاتی تھی اس لئے یہ وقفہ ایک منٹ کا کر دیا گیا تھا۔ ان شاء اللہ حالات یوں ہی سازگار رہے تو یہ دورانیہ آدھے منت یا پندرہ بیس منٹ طے کر دیا جائے گا۔
 

خوشی

محفلین
پھرررررررررررررررررررررررررر کیسا لگااااااااااااااااااااااااااااااا:laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top