آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

ابوشامل

محفلین
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ :) ویسے فکر نہ کریں، جب تک یہ ٹیکہ لگے، یہ تصویر بھی تبھی تک برقرار رہے گی اور ہسپتال سے فارغ ہوتے ہیں پرانی نمائندہ تصویر بحال!
 

خوشی

محفلین
شکریہ سعود جی میں نے بہت کوشش کی سب کا اوتار یہاں لگانے کی بہت شکریہ:)
 

خوشی

محفلین
پرنسس کی بھوت ہوگی۔ جو کہ آپ پچھلے 5000 سالوں سے انتظار کر رہی ہے:devil:

یہ تو اب اندر جا کر ہی معلوم پڑے گا ۔۔۔۔۔ خیر مگر قلعہ اندر سے خالی تو نہیں ہوگا ناں ۔ :dancing:

:timeout:پتہ نہیں کیا کچھ ہو گا
لیکن بلی مارنے کا سامان ضرور ہو
میرا اوتار کیا کہتا ہے

بھیہ آپ کی مثال تو اس پشتو محارورے جیسی ہے، " ہم دے زڑہ کیگی ہم دے ساڑہ۔ یعنی دل بھی کرتا ہے اور ڈر بھی لگتا ہے

ایک قول ہے

کہ شادی ایک ایسا عمل ہے جس نے کی ہے وہ بھی پچھتائے جس نئ نہیں کی وہ بھی پچھتائے۔ اگر پچھتانا ہی ہے تو شادی کرکے ہی پچھتائے

میں تو اس فلسفے کو مانتا ہی نہیں ہوں ۔ اگر پچھتانا ہی ہے تو ایک ہی چیز کو پچھتائے ۔ شادی کے بعد زندگی کو بھی پچھتائے اور زندگی کو رلانے والی کو بھی ۔۔۔۔ :)

نہ بابا نہ ۔۔۔ ہم لنڈورے ہی بھلے ۔ :grin:
اچھے خاصے دھاگے کو شادی دفتر بنا دیا:timeout:
 
Top