مجھے علم نہ تھا ورنہ یہ دھاگہ کبھی نہ بناتی
بس جی ۔۔۔ آپ روزہ کھولنے کے بعد تصویر اتارتے تو کچھ اور ہی بات آتی ۔
ارے نہیں نہیں ۔۔۔ بستر پر ضرور لیٹا ہوں لیکن ہسپتال کے نہیںیعنی کہ واقعی ؟؟؟؟؟؟
فہیم بھائی کا اوتار کہتا ہے کہ اس وقت وہ غائب غائب سے ہیں۔
غائب سے غائب؟
اوں ہوں مذاق نہ کرو میں روزے سے ہوں بھئی
غائب سے غائب؟
مجھے بھی ساتھ بیٹھا لیں
یہ آپکے گارڈن کی تصویر ہے ۔ میں نے دیکھا ہی نہیں رات بہت ہوچک ی تھی ، ورنہ دو گھڑی بیٹھکر میں بھی دھوپ لے لیتی
چلیں جی محض اس دھاگے کے لیے ہم نے بھی اپنی نمائندہ تصویر تبدیل کر ڈالی۔۔۔ !
بہت اچھا دھاگہ بنایا آپ نے ۔ اچھا خیال ہے ۔
پرنسس کی بھوت ہوگی۔ جو کہ آپ پچھلے 5000 سالوں سے انتظار کر رہی ہے
یہ تو اب اندر جا کر ہی معلوم پڑے گا ۔۔۔۔۔ خیر مگر قلعہ اندر سے خالی تو نہیں ہوگا ناں ۔
پتہ نہیں کیا کچھ ہو گا
لیکن بلی مارنے کا سامان ضرور ہو
میرا اوتار کیا کہتا ہے
بھیہ آپ کی مثال تو اس پشتو محارورے جیسی ہے، " ہم دے زڑہ کیگی ہم دے ساڑہ۔ یعنی دل بھی کرتا ہے اور ڈر بھی لگتا ہے
ایک قول ہے
کہ شادی ایک ایسا عمل ہے جس نے کی ہے وہ بھی پچھتائے جس نئ نہیں کی وہ بھی پچھتائے۔ اگر پچھتانا ہی ہے تو شادی کرکے ہی پچھتائے
اچھے خاصے دھاگے کو شادی دفتر بنا دیامیں تو اس فلسفے کو مانتا ہی نہیں ہوں ۔ اگر پچھتانا ہی ہے تو ایک ہی چیز کو پچھتائے ۔ شادی کے بعد زندگی کو بھی پچھتائے اور زندگی کو رلانے والی کو بھی ۔۔۔۔
نہ بابا نہ ۔۔۔ ہم لنڈورے ہی بھلے ۔