ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیسے ہیں سب؟
آپ کو شکریہ ادا کرکے آنا چاھیے تھا ٹھیک سے
لیجئے آج میں نے تھینکس کارڈ بھیج دیا ہے ،،![]()
اور مجھے بھی بتائیے گا۔ بلکہ یہاں لکھ دیجیے گا، سب ہی پڑھ لیں گے۔
میں سوچ رہی ہوں فارغ رہینا بھی کسسسسی عذاب سے کم نہیں ہے![]()
گرمی کو گرمی مارتی ہے چائے ٹھیک رہے گیمیں سوچ رہا ہوں اتنی سخت گرمی میں چائے ٹھیک رہے گی یا کچھ ٹھنڈا ہو جائے۔