ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیسے ہیں سب؟
آپ کو شکریہ ادا کرکے آنا چاھیے تھا ٹھیک سے
لیجئے آج میں نے تھینکس کارڈ بھیج دیا ہے ،،
اور مجھے بھی بتائیے گا۔ بلکہ یہاں لکھ دیجیے گا، سب ہی پڑھ لیں گے۔
میں سوچ رہی ہوں فارغ رہینا بھی کسسسسی عذاب سے کم نہیں ہے
گرمی کو گرمی مارتی ہے چائے ٹھیک رہے گیمیں سوچ رہا ہوں اتنی سخت گرمی میں چائے ٹھیک رہے گی یا کچھ ٹھنڈا ہو جائے۔