ناعمہ عزیز
لائبریرین
فی حال تو سمسٹر فریز ہے کیونکہ گرمی بہت ہو گئی تھی سو میں نے سے فریز کردیا اور میں بھی آرام فرما رہی ہوں
، بلکہ آرام کیا لائبریری کا کچھ کام ہے وہ ہی کوشش کر رہی ہوں کہ ہو جائے، کیونکہ پڑھائی کی وجہ سے میں اسے کر ہی نہیں پائی تھی۔