ابن سعید
خادم
ہنڈیا تو مجھے بنانی نہیں آتی۔۔۔۔۔ کچھ اور خراب کیا تھا![]()
غالباً بھیا کے کنگھی شدہ بال خراب کیئے ہوں گے۔
ہنڈیا تو مجھے بنانی نہیں آتی۔۔۔۔۔ کچھ اور خراب کیا تھا![]()
سعود بھائی یہ اتنی بھی چنگی نہیں ہے۔ ضرور کوئی نہ کوئی نقصان کیا ہو گا۔ اور الزام ناعمہ پر آ گیا ہو گا۔
نہیں شمشاد بھائی، آپ بس ہماری گڑیا رانی کو کچھ نہ کہا کریں۔ کوئی نقصان کیا ہوگا تو اس کی بھرپائی ہم کر دیں گے۔![]()
تھینک یو بھیا جی![]()
ہا ہا ہا
یوں ہی آپ کو تنگ کرنے کے لیے بولا تھا بھیا![]()
![]()
![]()
پھر آپ کا ہیئر اسٹائل بٹیا سے خراب ہوجائے تو شکوہ مت کیجئے گا![]()
یہ کہاں گنتی ہے مرغیاں بلکہ میں تو اس کو گن کے سوتی ہوں کہ کہیں کم تو نہیں رہ گئی![]()