آج ہم بہت خوش ہیں۔![]()
کیوں بھائی کوئی خاص بات۔۔؟
آج ہم بہت خوش ہیں۔![]()
اللہ آپ کی خوشی کو دوبالا بلکہ سہ بالا کرے آمینآج ہم بہت خوش ہیں۔![]()
وعلیکم السلام درویش لالہ
کیسے ہیں آپ ؟
جی شاکر بھیا لے گئے تھے ریکسٹی ۔۔اب ٹھیک ہے ۔
کھانا کھایا بھیا![]()
نقصان ہو گیا تھا نا صبح مجھ سے۔ فریزر کی گیس لیک ہو گئی تھی مجھ سے![]()
اور امی گھر نہیں تھیں اب آئیں ہیں آ کر ڈانٹا ہے تو تھوڑا ٹینشن کم ہوئی ہے۔
ہم تو بس آپ کے بھیا ہیں، پھر ہمیں کیا پتا؟![]()