جی ہمیں یہ پتا ہے کہ آپ بھیا کو منہ چڑا رہی ہیں۔
اتنی سردی میں برف کیا کرنی تھی؟
آپ تنگ کیوں نہیں ہورہے بھیا ؟
چلیں آپ مجھے آئس کریم کھلائیں تاکہ میں آپ کو تھینکس بولوں
ہم ایسا کرتے ہیں کہ آپ کو آئس کریم کے بجائے چاکلیٹ کیک کھلا دیتے ہیں تاکہ آپ کو تھینکس کہنے کا بھی موقع نہ ملے۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
کیسی ہیں عائشہ ؟
گڑیا رانی، آپ پٹ جائیں گی بھیا سے۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ کل چھٹی ہے اس لیے بہت خوش ہوں ۔
پر میں نے تو شکریہ بولا تھا تھینکس تو نہیں بولا
اچھا بچو، پھر کان گرم ہوں تو امی سے شکایت مت لگائیے گا۔
اپیا کیا کررہی ہیں ان دنوں ؟