کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
اللہ آپ کی خوشی کو دوبالا بلکہ سہ بالا کرے آمین
ہمیں بھی کچھ بتائیں گے ؟

وعلیکم السلام درویش لالہ
کیسے ہیں آپ ؟

جی شاکر بھیا لے گئے تھے ریکسٹی ۔۔اب ٹھیک ہے ۔

یہ ٹھیک کیا ہے، کوئی خرابی تھی تو جلد ٹھیک ہو گئی ہوگی
 
بھئی آج بہت ساری خوشگوار باتیں ہوئیں۔

مثلاً ہم مقدس بٹیا کو مس کر رہے تھے، وہ آ گئیں۔
ناعمہ اور عائشہ بٹیا کو مس کر رہے تھے، ان کا کمپیوٹر درست ہو گیا، وہ بھی آگئیں۔
عندلیب اپیا نے ایک پیاری سی سہل سی ریسیپی شئیر کی۔

وغیرہ وغیرہ۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
کیابات ہے جی
بندہ خوش رہ سکتا ہے اگر وہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں پہ خوش ہونا سیکھ لے
میں تو اب شب بخیر ہی کہوں گا
یہاں رات کے دس بج چکے ہیں اور میں نے اب تک عشاء نہیں پڑھی اور نیند بھی آرہی
 

شمشاد

لائبریرین
نقصان ہو گیا تھا نا صبح مجھ سے۔ فریزر کی گیس لیک ہو گئی تھی مجھ سے :(
اور امی گھر نہیں تھیں اب آئیں ہیں آ کر ڈانٹا ہے تو تھوڑا ٹینشن کم ہوئی ہے۔

اس سے کوئی پوچھے کہ تم فریزر کی گیس سے چھیڑ چھاڑ کر ہی کیوں رہی تھی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top