کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری آج کی حاضری، اس وقت دفتر میں تھوڑا سا سکون ہے، ابھی تھوڑی ہی دیر میں طوفان آنے والا ہے جو رات گئے تک جاری رہے گا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں آپ کو مس کر رہی تھی کہ آپ آتے ہیں تو میں لڑائی کرتی ہوں :rolleyes:
عائشہ بھی پیپر دینے گئی ہے ابھی میں نے کالج جانا ہے اور ٹریجڈی تو یہ ہے کہ صبح کی کسی سے لڑائی نہیں کی :p
 
صرف لڑائی کی باتیں ہو رہی ہیں لڑائی نہیں ہو رہی۔ :)

اور چاند بابو سے کہہ دیں کہ سعود بھائی نے کہا ہے کہ وہ بھی ایک چکر لگا جائیں محفل کا۔ :)
 

پپو

محفلین
جناب رات ہم نے اس محفل کو اکٹھے وزٹ کیا تھا چاند بابو بہت خوش ہوئے تھے امید آج کسی وقت آن لائن ہو کر مبارک باد دیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top