محمد امین
لائبریرین
کیوں؟؟؟؟جہاں آپ کا اور درویش بھیا کا داخلہ ممنوع ہے۔
کیوں؟؟؟؟جہاں آپ کا اور درویش بھیا کا داخلہ ممنوع ہے۔
تم ہو کس کھیت کی مولی؟؟؟
کیا کہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیکھ لیں سعود لالہ پھر
جائیں میں نہیں بولتی آپ سے امین لالہ
بھئی یہ تو باجماعت دھمکی بلکی دھمکا ہےغلط بات امین بھائی، آپ فوراً ہماری پری کو کچھ خوبصورت رشوت دے کر منائیں، ورنہ شکایت ہم تک پہونچ گئی تو پھر آپ کی خیر نہیں۔
السلام علیکم !
ناعمہ آپ نے سیکریٹ تھریڈ میں جو نعت لگائی ہے وہ یہاں اوپن فورم پر کیوں نہیں لگائیں ۔
ہم کو کیا پتا؟یہ خفیہ تھریڈ کونسا ہے؟؟
بھئی یہ تو باجماعت دھمکی بلکی دھمکا ہے
ہاہاہاہا اچھا اب بہنیں ناراض بھی ہونگی اب ایسا ہوگاااااااا
بس۔۔۔۔۔تم تو ہو ہی استعمار کے ایجنٹ۔۔ اوپس آئی مین۔۔ پریوں کے ایجنٹ۔۔ہم کو کیا پتا؟
پھر کیا ہم آگئے دھمکی میں اور کیا ۔۔۔ہاں ہے تو، پھر؟
بس۔۔۔۔۔تم تو ہو ہی استعمار کے ایجنٹ۔۔ اوپس آئی مین۔۔ پریوں کے ایجنٹ۔۔
پھر کیا ہم آگئے دھمکی میں اور کیا ۔۔۔
یہ کیا، آپ کہیں علاقہ غیر میں تو نہیں چلے گئے تھے؟کیوں؟؟؟؟
علاقہ غیر میں جاتے تو پیشانی پر استقبالیہ کارتوس وصول کرنا پڑتا۔۔ پچھلے فورم میں تازہ ترین میں ایک دھاگہ دیکھ کر کھول لیا۔۔۔وہ اگلے لمحے جب پتا لگا کہ خواتین لاؤنج کا ہے تو شرافت سے بند کردیایہ کیا، آپ کہیں علاقہ غیر میں تو نہیں چلے گئے تھے؟
یہ کیا، آپ کہیں علاقہ غیر میں تو نہیں چلے گئے تھے؟
ارے آپ قلعہ بالا حصار بنائیے جی ہمیں کونسا شوق ہےاس بار تو ایسا حصار بنایا گیا ہے کہ آپ بھی اسے نہیں توڑ سکتے۔ ہاں کسی طرح کی خفیہ سازش اور رشوت وغیرہ سے کام لیں تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
ارے آپ قلعہ بالا حصار بنائیے جی ہمیں کونسا شوق ہے
ناعمہ ناراض ہوگئی کیا واقعی فیصل آباد کی مولی؟؟؟
خبردار جو اُسے مولی کہا تھا، مجھے تو لگتا ہے کہ آپ خود لالو کھیت کی مولی ہیں۔ (مسکہ لگا رہا ہوں اُسے، کہ اس سے ایک کام کروانا ہے۔)
پچھلے چونسٹھ برسوں سے لالو کھیت میں کھیت کے علاوہ سب کچھ ہے۔۔ ہاں اگر آپ ملیر ندی کہتے تو اور بات تھی۔۔ گو کہ وہاں "کالے پانی" سے کاشت ہوتی ہے۔۔مگر ہوتی تو ہے نا۔۔خبردار جو اُسے مولی کہا تھا، مجھے تو لگتا ہے کہ آپ خود لالو کھیت کی مولی ہیں۔ (مسکہ لگا رہا ہوں اُسے، کہ اس سے ایک کام کروانا ہے۔)