عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا کہاں ہیں
سعود بھائی ، فورم کو تاہوما فونٹ میں کس طرح پڑھا جا سکتا ہے؟ اگر یہاں تاہوما میں پڑھنا ممکن ہے تو پھر شاید کسی تبدیلی کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ۔
پھر تو آپ آدھے بھوکے ہیں
اگر تو سعود بھائی کو پوچھ رہی ہو تو میرے خیال میں وہ اسکول گئے ہوں گے۔
بھیا کہاں ہیں![]()
جی بھیا اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ بھیا نے تو پوچھا نہیں کہ پیپر کیسے ہوئے آپ ہی پوچھ لیں ؟![]()
بھیا اپنی بٹیا رانی کے ٹھیک پیچھے کھڑے ہیں یہ لے کر:
![]()
مجھے کیا پتا مجھے بتایا تھا ؟![]()
کتنی یمییی لگی رہی ہے کاش میں اس کو کھا سکتی![]()
ہم انتظار کر رہے تھے کہ سوالات تب کریں جب زیادہ سوالوں کے جواب بٹیا رانی کی طرف سے ہاں میں ہوں اور ان کے ساتھ مسکان بھی۔![]()
پھر تو اس کو بہت زیادہ کھانا پڑتا ہو گا۔
پہلے سوال پتا چلیں گے تو جواب ملے گا ناں ۔۔
پہلا سوال: آج آپ نے امی جان کو کیسے خوش کیا؟![]()
عائشہ پھوپھو کو اور کس کو، جس کی سعود بھائی بات کر رہے تھے۔
ہی ہی ہی رات کو امی جان کے پاؤں دباؤں گی (نالائق)