بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ابن سعید،

تسی جارہے ہو،
یہ سوچ کر تھوڑی اداسی ہے (ویسے ہمیں علم ہے کہ آپ کی محفل سے غیر حاضری زیادہ وقت نہیں رہنی)
لیکن اس سے زیادہ خوشی کہ آپ پہلے عرب کی مقدس زمین پر،
اور پھر اپنوں کے ساتھ گھل مل جانے جارہے ہیں :)
اور ایک یادگار ملاقات کا تحفہ پانے، جو کہ شمشاد بھائی سے آپ نے کرنی ہے :)

ہماری دعا ہے کہ آپ کا یہ سفر نہایت سکون و عافیت سے گزرے۔ آمین
اور آپ سفر میں سونے کے بجائے سفر کو انجوائے کریں اور دلچسپ اور خوشگوار انداز میں گزاریں :)

اور گھر پہنچ کر بھابھی کو ہمارا باادب سلام کہیے گا۔
اور فریحہ بٹیا کی ناک کی نوک پر ایک بوسہ ہماری طرف سے لیجئے گا:)

آج ہمارے دل کررہا ہ کہ آپ کے انداز میں ہی باتیں کریں :)
تو
مانگے کیا مانگتے ہیں :)
میں بھی مانگ لوں نا فہیم لالہ ؟؟؟؟؟:laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ایسا ملک نہیں ہے جہاں مٹھی گرم کر کے کام نکال لیا جائے۔ یہاں تو پولیس والے کیمرہ ہی چھین لیتے ہیں۔ دو دفعہ تو میرے ساتھ ہوا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے جوئیں رستہ بھٹک جائیں گی۔۔۔ ان کے لیے پگڈنڈی تو بنا دو لڑکی
ہائے جوئیں ہیں ہی نہیں میرے سر میں اور آپ یہاں جوؤں کی بات نا کریں کہیں ایسا نا ہو کہ جوؤں کو خبر ہو جائے کہ سعود لالہ جا رہے ہیں اور وہ بھاگ کے سعود لالہ کے سر میں گھس جائیں کہ ہم نے بھی سعودیہ جانا ہے شمشاد لالہ سے ملنے:laugh::laugh:
 
محمد امین

ہمیں کیا پتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top