آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

موجو

لائبریرین
A Woman was Kidnapped?

The Kidnapper Cut off Her Finger and sent it 2 Her Husband and Demanded Money?

HUSBAND Replied:
"I Want More Proofs, Zuban Bhejo Zuban
 

باسم

محفلین
السلام علیکم! مزاج شریف کیسے ہیں؟
خاکسار کے دل متحرک اور دماغ منتشر میں یہ خدشہ و اندیشہ متحشی ومقید بتجسس ہے کہ کہیں عزیز محترم ومکرم و عزت مآب، بنده رنجیدہ و سنجیدہ سے خفا تو نہیں کہ عرصہ دراز سے یار سلیم العقل نےحقیر و فقیر کو کوئی پیغامِ خوشنما ارسال نہیں کیا؟
یہ تغافلِ قلب ہے یا بیلینس کی تحقیر و تخفیف کی بدولت اس لاپرواہ و لاتعلقی کا سلوک پر شکوہ ہے؟
اگر مزاج پر بارِ گراں و ثقیل نہ ہو تو ایک پیغام جو باعثِ تسکینِ قلب و جاں ہو ارسال فرمائیے۔
انتہائی ممنون ہوں گا۔
لکھتے ہوئے سردی میں پسینے آگئے۔۔۔
 

مغزل

محفلین
تازہ ترین ایس ایم ایس :
سلام بھائی کیا حال ہیں ؟
نیّر ندیم صاحب کا انٹرویو ہم کو مل سکتا ہے ؟
ہوسکے تو جلد از جلد ارسال کرکے مشکور ہوں۔
(نیّر رضا : مقامی روزنامے کے مدیر)
 

شمشاد

لائبریرین
وزارت داخلہ کی جانب سے کہ 13 دسمبر کو آپ فلاں سڑک پر حد رفتار سے تجاور کر گئے تھے۔ 300 ریا ل جرمانہ ہو گیا۔
یہ تو ظلم ہو گیا مجھ غریب پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کا اسے علم ہے اور وہ محفل کے پیغام پڑھتی بھی رہتی ہے لیکن آجکل تو وہ یہاں ہے ہی نہیں اور ابھی اس کے واپس آنے میں دو ہفتے باقی ہیں۔
 
Top