کیا سننا پسند کریں گے آپ
کیا میں بھی امین بھائی کی طرح کوئی گانا سناؤں![]()
راگ بھیرویں میں رونا شروع کردووووو
سنا دیں۔ پوچھنے کی کیا ضرورت؟کیا سننا پسند کریں گے آپ
کیا میں بھی امین بھائی کی طرح کوئی گانا سناؤں![]()
کیسے ہیں سعود بھائی۔ فہیم بھائ۔عندلیب آپی اور نازنین بہنا ؟
سنا دیں۔ پوچھنے کی کیا ضرورت؟
کیسے ہیں سعود بھائی۔ فہیم بھائ۔عندلیب آپی اور نازنین بہنا ؟
یہ نازک روٹیاں کس نے بنائی تھیں۔جی ادی ابھی کھالیا۔
کھڑے مسور کی دال بھنگارے ہوئے چاول اور مرغی کی کلیجی بنی تھی آج۔
ساتھ میں نازک اندام روٹیاں بھی![]()
السلام علیکم
پھر سے آگئی ۔
اب یہ پیغام پوسٹ نہ ہوا تو ۔۔۔ ۔۔![]()
ہی ہی ہیتو بھیا کی خیر نہیں۔![]()
![]()
![]()
کھری کھری نہ سنادیں![]()
کوئی نہیں جی۔۔اس کا مطبل ہے ۔ مجھے دودھ چاہیے مجھے دودھ چاہیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔دودھ ھ ھ ھ ھ ھ ھ