عائشہ عزیز
لائبریرین
اتنی دیر سے جواب بھیج رہی تھی بھیا لیکن پوسٹ نہیں ہورہا تھا ۔وعلیکم السلام
کیسی ہو میاؤں
جی میں اچھی ہوں ۔آپ کیسے ہیں ؟
اتنی دیر سے جواب بھیج رہی تھی بھیا لیکن پوسٹ نہیں ہورہا تھا ۔وعلیکم السلام
کیسی ہو میاؤں
یہ شتونگڑہ بالکل بلی کے منہ ایسا لگتا ہے جب وہ غصے میں ہوتی ہےکوئی نہیں جی۔۔
اللہ کا شکر ہے زین بھائی آپ کیسے ہیں؟کیسے ہیں سعود بھائی۔ فہیم بھائ۔عندلیب آپی اور نازنین بہنا ؟
بھیاااااااااااسعود یہ آدھا ٹیگ کیسے کرتے ہیں ؟
اتنی دیر سے جواب بھیج رہی تھی بھیا لیکن پوسٹ نہیں ہورہا تھا ۔
جی میں اچھی ہوں ۔آپ کیسے ہیں ؟
سوری اپیا میں نے آپ کا پیغام دیکھا تھا لیکن جواب نہیں بھیج پائی اور اب آپ چلی گئی ہیںعائشہ عزیز کیا آپ یہیں ہیں؟ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
تو یہ کیسا ہے ؟یہ شتونگڑہ بالکل بلی کے منہ ایسا لگتا ہے جب وہ غصے میں ہوتی ہے
اوہو اب تو بھیا کے شادی ہوجانی چاہیے ۔۔ہی ہی ہیمیں بہت ہینڈم اور اسمارٹ
ویسے ہم ٹھیک ٹھاک۔
تم سناؤ کیا چل رہا ہے۔
یہ محفل کا سرور تو آج بار بار ڈاؤن ہورہا ہے۔
اللہ کا کرم ہے ۔اللہ کا شکر ہے زین بھائی آپ کیسے ہیں؟
بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااموشنل بلیک میلنگ عائشہ بٹیا رانی؟
کن صاحب کو ٹیگ مار دیا؟؟؟؟؟یہ کنفرم ہے کہ یہ ٹیگ عائشہ عزیز کو ہی ہوا ہے۔ سعید بھائی
بھیا یہ ٹیگ تو مجھے ہی ہوا تھا لیکن مجھے لگتا ہے آپ نے یہ سعود لالہ کو ٹیگ نہیں کیا ذرا لنک پر جاکر دیکھیں۔۔یہ کنفرم ہے کہ یہ ٹیگ عائشہ عزیز کو ہی ہوا ہے۔ سعید بھائی
تو یہ کیسا ہے ؟
جی نہیں میں گوشت نہیں کھاتی اور دودھ نہیں چائے پیتی ہوںیہ جب بلی کو گوشت کا ٹکڑا یا دودھ کا پیالہ(خالی نہیں )نظر آتا ہے ۔ تب ایسا اشٹائل مارتی ہے
کن صاحب کو ٹیگ مار دیا؟؟؟؟؟