کیا سننا پسند کریں گے آپ
کیا میں بھی امین بھائی کی طرح کوئی گانا سناؤں
راگ بھیرویں میں رونا شروع کردووووو
سنا دیں۔ پوچھنے کی کیا ضرورت؟کیا سننا پسند کریں گے آپ
کیا میں بھی امین بھائی کی طرح کوئی گانا سناؤں
کیسے ہیں سعود بھائی۔ فہیم بھائ۔عندلیب آپی اور نازنین بہنا ؟
سنا دیں۔ پوچھنے کی کیا ضرورت؟
کیسے ہیں سعود بھائی۔ فہیم بھائ۔عندلیب آپی اور نازنین بہنا ؟
لیکن پہلے تو آپ کچھ سنانے والے تھے
یہ نازک روٹیاں کس نے بنائی تھیں۔جی ادی ابھی کھالیا۔
کھڑے مسور کی دال بھنگارے ہوئے چاول اور مرغی کی کلیجی بنی تھی آج۔
ساتھ میں نازک اندام روٹیاں بھی
السلام علیکم
پھر سے آگئی ۔
اب یہ پیغام پوسٹ نہ ہوا تو ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہیتو بھیا کی خیر نہیں۔
یہ نازک روٹیاں کس نے بنائی تھیں۔
کھری کھری نہ سنادیں
کوئی نہیں جی۔۔اس کا مطبل ہے ۔ مجھے دودھ چاہیے مجھے دودھ چاہیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔دودھ ھ ھ ھ ھ ھ ھ
اوئے،
زیادہ الفاظ مت پکڑو