ٹیگ تو ایسے بھی کیا جا سکتا ہے۔
ٹیگ تو ایسے بھی کیا جا سکتا ہے۔
بھیا یہ ٹیگ تو مجھے ہی ہوا تھا لیکن مجھے لگتا ہے آپ نے یہ سعود لالہ کو ٹیگ نہیں کیا ذرا لنک پر جاکر دیکھیں۔۔
یہ کیسی مانو بلی ہے جو گوشت نہیں کھاتی اور نہ ہی دودھ پیتی ہے۔جی نہیں میں گوشت نہیں کھاتی اور دودھ نہیں چائے پیتی ہوں
ہی ہی ہیہاں جی یہ ہم نے تھوڑی چالاکی دکھانے کی کوشش کرڈالی تھی
اب کیا لکھوں یہاں۔
چاچو آپ کو تو پتا ہے ناں میں اچھی والی مانو بلی ہوں آپ بھییہ کیسی مانو بلی ہے جو گوشت نہیں کھاتی اور نہ ہی دودھ پیتی ہے۔
چائے پینے والی مانو کیا چائنا کی بنی ہوئی ہے؟
ہاں مجھے اچھی طرح معلوم ہے تم کتنی اچھی مانو بلی ہو۔ اور وہ بڑی والی مانو بلی کہاں ہے؟چاچو آپ کو تو پتا ہے ناں میں اچھی والی مانو بلی ہوں آپ بھی
سعود بھیا ذرا تصدیق ہی کردیں کہ میں اچھی والی مانو بلی ہوں ۔
ہی ہی ہیآپ سرے سے مانو بلی ہی نہیں ہیں۔
آپ تو بھیا کے بے حد پیاری، بہت ہی دلاری اور سوئٹ سی بٹیا رانی ہیں۔
غالب کہ عشقیہ خطوط لکھ ڈالیں۔
خطوط تو یہ اپنے بھی لکھ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔غالب کہ عشقیہ خطوط لکھ ڈالیں۔
افسوس کے ہم نے غالب چچا کا کوئی عشقیہ خط نہیں پڑھا