کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اللہ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
گرم کپڑوں کا اہتمام اور ٹھنڈی اشیاء سے خصوصی اجتناب برتیں اور ممکن ہو تو جوشاندہ کے ساتھ گرم پانی کی بھاپ لے لیا کریں۔ :)

بس آج بیمار ہوئے ہیں تو کل سی ٹریٹمینٹ شروع کر دیں گے بٹیا رانی۔ :)
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام اپیا جی :)


بھئی کس کس کو ہمارا اگلا گانا سننا ہے ہاتھ کھڑا کرے۔۔۔ واضح رہے ہمارے گانے میں موسیقی (اور موسیقیت بھی) نہیں ہوگی سو موسیقی کے دلدادوں سے معذرت :LOL:
ہم نے ابھی آپ کی آواز اور گانا دونوں سن لیا ہے ماشاء اللہ ۔
 

زین

لائبریرین
الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔ بس لائبریری میں جھانک رہا ہوں اور فائر فاکس پر محفل کا ایک بگ سامنے آیا ہے بس :) آپ سنائیں؟ پن اور معدے کا تعلق دریافت ہوا؟
اصل مجھے وہم اور وسواس کی وجہ سے ایسا محسوس ہورہا تھا اور یہ وہم ’’ایک نام نہاد ڈاکٹر نما ‘‘دوست نے دور کردیا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top