ان میں سے ایک یقینا میں ہوں۔سرور میں کچھ مسئلہ تھا جس کو ابھی ابھی بحال کیا ہے۔ اس دوران کچھ احباب نے ایک ہی پیغام کو بار بار ارسال کیا یہ سمجھ کر کہ پچھلا مراسلہ درست بھیجا نہیں جا سکا۔ اس لئے پچھلے دو یاک صفحات میں کئی عدد ڈپلیکیٹ مراسلے موجود ہیں۔
الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔ بس لائبریری میں جھانک رہا ہوں اور فائر فاکس پر محفل کا ایک بگ سامنے آیا ہے بس آپ سنائیں؟ پن اور معدے کا تعلق دریافت ہوا؟السلام علیکم
قیصرانی بھائی ۔ کیا ہورہا ہے ؟
چلیں پھر بتائیں کیا حال ہے اور فریحہ اور ان کی ماما کیسی ہیں؟اب ہم اپنے دوست کو ان کے گھر چھوڑ آئے ہیں اور پوری طرح محفل کی جانب متوجہ ہیں۔
جی سعود بھیا بس مسلسل پڑھائی سے اکتا کر محفل میں صرف جھانکنے آئی تھی لیکن محفل نے اپنا اسیر کرلیا سو ابھی تک یہیں ہوں۔ما شاء اللہ آج تو ہماری بے حد پیاری ناز بٹیا رانی بھی آئی ہیں۔
الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔ بس لائبریری میں جھانک رہا ہوں اور فائر فاکس پر محفل کا ایک بگ سامنے آیا ہے بس آپ سنائیں؟ پن اور معدے کا تعلق دریافت ہوا؟
سعود یہ آدھا ٹیگ کیسے کرتے ہیں ؟
وعلیکم السلام فہیم بھائی
اللہ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمینالحمد للہ ہم بخیر ہیں بھیا کی دلاری۔ بس یہاں کا موسم ہمیں رلاتا ہے اب۔ آج زکام ہو گیا ہے۔
چلیں پھر بتائیں کیا حال ہے اور فریحہ اور ان کی ماما کیسی ہیں؟
جی سعود بھیا بس مسلسل پڑھائی سے اکتا کر محفل میں صرف جھانکنے آئی تھی لیکن محفل نے اپنا اسیر کرلیا سو ابھی تک یہیں ہوں۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم !
ہم کو کیا پتا؟ ویسے یہ راز کی بات ہے۔