بہت لمبی لسٹ ہوگی آپ کے بھائی بہنوں کی ۔۔۔آخر کو بھیا کس کس کے ہیں؟![]()
![]()
![]()
بہت لمبی لسٹ ہوگی آپ کے بھائی بہنوں کی ۔۔۔![]()
کون بدل رہا ہے ؟دھاگے کا نام بدلا جا رہا ہے ؟
کیوں ؟
نہیں بولتے ناں
"جی " بھی نہیں کہتے ۔۔بہنا کہتے ہیں۔
نہیں پوچھتی![]()
صرف کچن سے ، ہمیں تو لگتا ہے زندگی سے ہی خارج کردیں گے یہ مرد حضرات ۔السلام علیکم
عندلیب سسٹر پھر ہم فارغ ہو جائیں گی نہ کچن سے![]()
ابھی تھکن صاحبہ ہماری مہمان ہیں ۔ 4 دن میں ہم زیادہ تر سفر میں ہی رہے ۔
ابھی تھکن صاحبہ ہماری مہمان ہیں ۔ 4 دن میں ہم زیادہ تر سفر میں ہی رہے ۔![]()
5 بچوں کے ساتھ کبھی سفر سہانا نہیں ہوتا یہ بات یاد رکھیے گا۔۔یہ سونگ سنتے رہنا تھا۔
زندگی اک سفر ہے سہانا![]()
5 بچوں کے ساتھ کبھی سفر سہانا نہیں ہوتا یہ بات یاد رکھیے گا۔۔![]()
ہاں ، بچوں نے تو بہت انجوئے کیا ۔بچوں کے لیے تو سہانا ہوتا ہے نہ![]()
ہاں ، بچوں نے تو بہت انجوئے کیا ۔
سچ کہا بھیا ۔۔تو بچوں کی اماں کی تھکن تو بچوں کی خوشی دیکھ کر ہی اتر جانی چاہیے![]()
سچ کہا بھیا ۔۔![]()
واپسی تو آج صبح 5 بجے ہوئی تھی ۔
اور ابھی کیا ہورہا ہے۔
واپسی کب ہوئی ہے آپ کی۔
واپسی تو آج صبح 5 بجے ہوئی تھی ۔
اور ابھی بچوں کو زبردستی کھانا کھلایا جا رہا ہے ۔![]()