ابن سعید
خادم
سعود بھیا دیکھ لیں ذرا فہیم بھیا کا حال![]()
کیا کریں، بیچارے سوچتے ہوں گے کہ اتنی ساری بہنوں کے ہونے کا بھی کوئی فائدہ نظر نہیں آ رہا۔
سعود بھیا دیکھ لیں ذرا فہیم بھیا کا حال![]()
وعلیکم السلام
کیسی ہو نمی
فلو شلو بھاگا کہ نہیں
سر اور گلے کا کیا حال ہے![]()
یعنی صبح بھی نہ اٹھا کریں؟![]()
![]()
![]()
جییی ییی نہیں لالہ، آپ رات کو اُٹھے تھے![]()
یمی یمی یمی یمی بھیاا
السلام علیکم !
السلام علیکم ۔
یہ کیک کس کی شادی کا ہے ۔۔؟
اچھا تو یہ فہیم بھیا کے لیے ہے ۔۔؟وعلیکم السلام۔ اپیا رانی کیک کی تفصیل اس کے اوپر درج ہے۔![]()
![]()
![]()
اور ہم کو سب کچھ پتا ہے ۔ہم کو کیا پتا؟![]()
![]()
![]()
اور ہم کو سب کچھ پتا ہے ۔
سعود بھائی تب تک تو کیک کی حالت پتلی ہو جائے گی، میرا مشورہ مانیں تو اس کو ابھی ذبح کر دیں، بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی۔
ہاں ، اور یہ بھی کہ کالج جاکر کر کیاکرنے والے ہیں ۔۔پھر تو اپیا کو یہ بھی پتا ہوگا کہ ہم اب کالج جا رہے ہیں۔![]()
![]()
![]()
ہاں ، اور یہ بھی کہ کالج جاکر کر کیاکرنے والے ہیں ۔۔![]()