نہیں ، ہم تو یہ کہنے والے تھے کہ آپ صرف پڑھائی کرتے ہیں ۔وہ تو سبھی کو معلوم ہے کہ محفل گردی ہی کریں گے۔ ویسے آج ایک عدد میٹنگ بھی ہے۔
نہیں ، ہم تو یہ کہنے والے تھے کہ آپ صرف پڑھائی کرتے ہیں ۔وہ تو سبھی کو معلوم ہے کہ محفل گردی ہی کریں گے۔ ویسے آج ایک عدد میٹنگ بھی ہے۔
السلام علیکم ۔
یہ کیک کس کی شادی کا ہے ۔۔؟
ہم فون پر مصروف تھے اس لئے محفل سے غائب تھے۔
کس کے ساتھ مصروف تھے
ایک سے زائد فون آ چکے پچھلے ایک گھنٹے میں۔ ایک فون گاؤں سے تھا جس سے ایک چچا زاد بھائی کی رحلت کی خبر ملی۔ اللہ انھیں جنت الفردوس سے نوازے اور ان کے رفقاء و احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مغفرف فرمائے ان کی۔ آمین
یہ تو سیڈ کردینے والی خبر ہے
سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں جو نہ سمجھیں وہ ۔۔۔عندلیب ادی
آپ کیوں چپ ہیں
کوئی ناراضگی شاراضگی ہے کیا
ہمیں تو آج ہی اتفاق ہوا آپ کے اسٹیٹس دیکھنے کا۔
تھوڑا ڈر گئے ہیں دیکھ کر
تنتر منتر والے اسٹیٹس معلوم ہوتے ہیں
سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں جو نہ سمجھیں وہ ۔۔۔
کیا غلط بھیا ۔۔؟ ویسے ہمارے میاں ابھی کہہ رہے تھے کہ گندگی میں پتھر پھینک نے سے کیا ہوتا ہے ۔۔؟غلط بات اپیا رانی!
سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں جو نہ سمجھیں وہ ۔۔۔
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
ویسے گاؤں والوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہم کھانا کھا رہے ہیں۔ اور چاچو کی طرف سے بھی ایک نوالہ کھایا ہے۔
بھیا بعض باتوں کو نہ سمجھنا ہی صحت کے لیے ٹھیک ہوتا ہے ۔لیکن ہم نہیں سمجھے کچھ بھی
آپ ہی سمجھادیں کہیں ہم اپنی کم عقلی میں کچھ الٹا نا سمجھ جائیں
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
ٹھیک بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو۔
کہو کیسی ہو