ابن سعید
خادم
سعود بھیا دیکھ لیں ذرا فہیم بھیا کا حال
کیا کریں، بیچارے سوچتے ہوں گے کہ اتنی ساری بہنوں کے ہونے کا بھی کوئی فائدہ نظر نہیں آ رہا۔
سعود بھیا دیکھ لیں ذرا فہیم بھیا کا حال
وعلیکم السلام
کیسی ہو نمی
فلو شلو بھاگا کہ نہیں
سر اور گلے کا کیا حال ہے
یعنی صبح بھی نہ اٹھا کریں؟
جییی ییی نہیں لالہ، آپ رات کو اُٹھے تھے
یمی یمی یمی یمی بھیاا
السلام علیکم !
السلام علیکم ۔
یہ کیک کس کی شادی کا ہے ۔۔؟
اچھا تو یہ فہیم بھیا کے لیے ہے ۔۔؟وعلیکم السلام۔ اپیا رانی کیک کی تفصیل اس کے اوپر درج ہے۔
اچھا تو یہ فہیم بھیا کے لیے ہے ۔۔؟
اور ہم کو سب کچھ پتا ہے ۔ہم کو کیا پتا؟
اور ہم کو سب کچھ پتا ہے ۔
سعود بھائی تب تک تو کیک کی حالت پتلی ہو جائے گی، میرا مشورہ مانیں تو اس کو ابھی ذبح کر دیں، بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی۔
ہاں ، اور یہ بھی کہ کالج جاکر کر کیاکرنے والے ہیں ۔۔پھر تو اپیا کو یہ بھی پتا ہوگا کہ ہم اب کالج جا رہے ہیں۔
ہاں ، اور یہ بھی کہ کالج جاکر کر کیاکرنے والے ہیں ۔۔