ناعمہ عزیز
لائبریرین
آج کل بھوک نہیں لگ رہی لالہ پتا نہیں کیا بات ہےکیوں بھلا؟![]()
![]()
![]()
آج کل بھوک نہیں لگ رہی لالہ پتا نہیں کیا بات ہےکیوں بھلا؟![]()
![]()
![]()
وہ شئیر کیجئے جلدی سے۔![]()
![]()
![]()
سعود لالہ نے بالکل ٹھیک بولا اپیا آپ ایسا نہیں کر سکتیں![]()
ایسے نہ کہیں ننھی پری ورنہ شمشاد بھائی کوئی معنی خیز بات نہ نکال لائیں۔ قصہ مختصر یہ کہ آپ وقت پر کھانا کھا لیا کریں۔![]()
![]()
![]()
آج کل بھوک نہیں لگ رہی لالہ پتا نہیں کیا بات ہے![]()
سعود بھائی ، شمشاد بھائی کو تو ٹیگ کی اطلاع ہی نہیں ملتی ۔
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر![]()
ہی ہی ہی اب تو کھا لیا ہےایسے نہ کہیں ننھی پری ورنہ شمشاد بھائی کوئی معنی خیز بات نہ نکال لائیں۔ قصہ مختصر یہ کہ آپ وقت پر کھانا کھا لیا کریں۔![]()
![]()
![]()
ہی ہی ہی اب تو کھا لیا ہے![]()
اپیا شاید موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ایسا ہےبھوک کیوں نہیں لگ رہی ناعمہ![]()
یہ ٹھیک ہے۔ لیکن کیا کھایا یہ بھی تو بتائیں۔![]()
![]()
![]()
و علیکم السلام اور صبح بخیر ، کیا حال ہیں ناعمہ![]()