تمہارے پاس پیسے ہیں تو مجھے کیوں نہیں دے دیتیں، مجھے آجکل پیسوں کی بہت ضرورت ہے۔میں خود سے لے لوں گا نا لالہمیرے پاس پیسے ہیں
![]()
السلام علیکم
پراٹھے کھانا ہی کینسل کردیا ہے میں نے ۔فریج میں پراٹھے پڑے ہیں تو وہ تو چھوٹے والے ہوں گے۔
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں امین بھیا ؟السلام علیکم
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم اور سب کو صبح بخیرررررررررر![]()
محفل کے ایک رکن نایاب ہوتے تھے۔ وہ کہاں ہیں؟ مجھے ابھی خیال آیا۔ کوئی بتاوے تو۔۔۔
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں امین بھیا ؟
ہم بھی مجاما ۔۔ مہ جبین سس کہاں ہیں ؟ کیا کررہی ہیں ؟الحمد للہ ۔۔۔اچھا ہوں۔۔ آپ سنائیے
ہم بھی مجاما ۔۔ مہ جبین سس کہاں ہیں ؟ کیا کررہی ہیں ؟![]()
وہ تو گھر پر ہونگی، ہم دفتر میں ہیں ۔۔۔
ہونگی کیا مطلب، ایسے کہو ناں کہ وہ گھر پر ہیں۔