تمہارے پاس پیسے ہیں تو مجھے کیوں نہیں دے دیتیں، مجھے آجکل پیسوں کی بہت ضرورت ہے۔میں خود سے لے لوں گا نا لالہ میرے پاس پیسے ہیں
السلام علیکم
پراٹھے کھانا ہی کینسل کردیا ہے میں نے ۔فریج میں پراٹھے پڑے ہیں تو وہ تو چھوٹے والے ہوں گے۔
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں امین بھیا ؟السلام علیکم
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم اور سب کو صبح بخیرررررررررر
محفل کے ایک رکن نایاب ہوتے تھے۔ وہ کہاں ہیں؟ مجھے ابھی خیال آیا۔ کوئی بتاوے تو۔۔۔
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں امین بھیا ؟
ہم بھی مجاما ۔۔ مہ جبین سس کہاں ہیں ؟ کیا کررہی ہیں ؟الحمد للہ ۔۔۔ اچھا ہوں۔۔ آپ سنائیے
ہم بھی مجاما ۔۔ مہ جبین سس کہاں ہیں ؟ کیا کررہی ہیں ؟
وہ تو گھر پر ہونگی ، ہم دفتر میں ہیں ۔۔۔
ہونگی کیا مطلب، ایسے کہو ناں کہ وہ گھر پر ہیں۔