وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟![]()
السلام علیکم۔۔۔
الحمد للہ ۔۔۔ مزاج اچھے ہیں بس سر درد اور تھکن رہی ہے پچھلے دنوں سے، اور آگے بھی رہنے کا امکان ہے![]()
و علیکم السلام
کہیے آج میچ کی جیت کیسے منائی؟
تھکن تو سمجھ میں آتا ہے لیکن مقدس بٹیا رانی اور ناعمہ عزیز بٹیا رانی کے ہوتے ہوئے کسی اور کو سر درد کی اجازت کب ہے؟![]()
ہم بھی سر درد بھائی ہیں۔۔۔۔ ٹریڈ مارک رکھتے ہیں![]()
امی جان کو کب سے سر درد پر اتھارٹی ہوئی؟![]()
![]()
![]()
ہم پر تو اتھارٹی ہیں نا وہ![]()
![]()
آپ کی اتھارٹی تو وہ کسی اور کے ہاتھ سونپنے والی ہیں۔![]()
![]()
![]()
ماں کے اتھارٹی کسی اور کو سونپ دینے سےاتھارٹی میں کوئی کمی تو واقع نہیں ہوتیاس کی![]()
السلام علیکم بھیازز
السلام علیکم بھیازز
۔۔۔ ان کی ۔۔۔
نہیں بھیا اپ ڈیٹس کے لنکس دے رہی تھی![]()
میں آپ سے بھی زیادہ اچھی بھیامیں بہت اچھا ہوں۔۔ تم کیسی ہو؟