کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
وہ ہی تو کر رہی ہوں پر اب مجھے بہت ہی شیدید سے یاد آرہی ہے اُن کی
تبسم پتا ہے کیا کرو۔۔ آنکھیں بند کر کے ناں ان سے ایسے باتیں کرو جیسے وہ تمہارے پاس موجود ہیں۔۔ بلیو می تم کو ایسا ہی محسوس ہو گا۔۔ میں اپنے بابا سے ایسے ہی باتیں کرتی ہوں ہر روز۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top