ناعمہ عزیز
لائبریرین
لٹریچر سے متعلق کورسیز میں خارجی مطالعہ پر زیادہ زور دینا چاہئے۔ ٹیچرز کو مورد الزام ٹھہرا کر خود کو بری الذمہ سمجھنا گولڈ میڈلسٹ کا وطیرہ نہیں ہوتا ننھی پری۔![]()
![]()
بس آپ سعود بھیا کی دلاری پری ہیں، محفل کی آن ہیں اور یہ آپ کو ثابت کرنا ہے۔ اگر کسی قسم کی ضرورت محسوس ہو تو محفلین سے شئیر کریں، کوئی نہ کوئی آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے ضرور سامنے آئے گا۔ گو کہ انگریزی ادب ہمارا موضوع نہیں لیکن اپنی بہن کو سرخرو دیکھنے کے لئے سعود بھیا بھی ہر تعاون کو تیار ہیں۔![]()
![]()
![]()
ہاؤ سویٹ لالہ
لیکن میں زیادہ ہیلپ انٹرنیٹ سے لیتی ہوں ، یا کورس کے علاوہ کتابوں سے ، مختلف نوٹس سے ، تاکہ اچھی سے کونسیپٹس کلئر ہو جائیں