کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ نے عینک والا جن ڈرامہ نہیں دیکھا تھا بچپن میں ۔۔ بہت مزے کا تھا اب دیکھو تو بالکل بچوں والا لگتا ہے پر تب تو ہم لوگ اتنے سیریس ہوکر اس کو دیکھا کرتے تھے اور جب عینک والا جن مشکل میں پھنس جاتا تو اس کے لیے دعا بھی کرتے تھے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top