فرحت کیانی
لائبریرین
اچھا جی۔ میری چھٹی کا ٹائم ہو گیا۔ سب کے لئے اچھے، پر امن اور پرسکون دن/ رات کی دعا کے ساتھ۔
شب بخیر/دن بخیر
اللہ حافظ
شب بخیر/دن بخیر
اللہ حافظ
شب بخیر، اللہ حافظ۔اچھا جی۔ میری چھٹی کا ٹائم ہو گیا۔ سب کے لئے اچھے، پر امن اور پرسکون دن/ رات کی دعا کے ساتھ۔
شب بخیر/دن بخیر
اللہ حافظ
ہاں جی اپیا بس زکام ہے اب ۔۔گلا ٹھیک ہوگیا ہے۔ٹھیک ہوں عائشہ ، آپ کی طبیعت بہتر ہوئی ؟
ہی ہیتمام کی تمام گلا خراب کرنے والی چیزیں
ویسے مجھے بھی آخری دونوں بہت پسند ہیں۔
پاپ کارنز اچھے لگتے ہیں عائشہ؟
پھر تو کراچی کے حالات بہت ہی خراب ہیں۔ اور گورنر اور وزیر اعلٰی اور دیگر حکومتی عہدیدار چین کی بنسی بجا رہے ہیں۔
ہاں جی اپیا بس زکام ہے اب ۔۔گلا ٹھیک ہوگیا ہے۔
پی ٹی وی پر ایک بہت اچھا شو لگا ہے
ہائے اللہ جی !!!!!!!!!!!انھیں اچھا سب کچھ لگتا ہے، بس اس وقت یاد اتنی چیزیں آئی ہوں گی۔
ابھی کل یا پرسوں ہی کہہ رہی تھیں کہ بھیا آپ ہمارے ساتھ مووی دیکھیں اور پاپ کارن کھلائیں۔ جب کہ حالت یہ تھی کہ ان کی آنکھوں سے پانی رواں تھے اور ہم سمجھا رہے تھے کہ اب سو جائیں بہت رات ہو چلی ہے۔ لیکن ان کے ٹیلک انکل کو کچھ ہوا تھا شاید اس لئے تھوڑی دیر اور، تھوڑی دیر اور لگا ہوا تھا۔
پاکستان زندہ بادکون سا عائشہ ؟
یوں تو کہنے کو بخیر ہیں پر جیسی خبریں مل رہی ہیں آپ لوگوں سے ان کے چلتے ملول ہو گئے ہیں۔
عام لوگ سب سکون سے رہنا چاہتے ہیں لیکن سیاست دان خود عیش کرتے ہیں اور عام لوگوں کو زندگی سے محروم !
اچھا جی۔ میری چھٹی کا ٹائم ہو گیا۔ سب کے لئے اچھے، پر امن اور پرسکون دن/ رات کی دعا کے ساتھ۔
شب بخیر/دن بخیر
اللہ حافظ
السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
اللہ حافظ اچھی اپیااچھا جی۔ میری چھٹی کا ٹائم ہو گیا۔ سب کے لئے اچھے، پر امن اور پرسکون دن/ رات کی دعا کے ساتھ۔
شب بخیر/دن بخیر
اللہ حافظ
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
جی آپی اللہ کا کرم ہےو علیکم السلام ، خیریت سے ہیں فہیم بھائی ؟
وعلیکم السلام بھیا
اچھے ہیں
آپ کیسے ہیں؟
میں نے نہیں دیکھنا ۔۔ عزیزی انکل ایکٹنگ ہی ایسی ہوتی ہے کہ رونا آجاتا ہےابھی دنیا ٹی وی پر حسب حال پر پہلا سیگمنٹ دیکھا۔ معاشرے کی بے حسی کی زندہ مثال۔ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
ہی ہی ہیتھوڑا ڈرا ڈرا سا ہوں اپنے نیٹ اور لائٹ کو لے کر