آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

مغزل

محفلین
السلام علیکم
کیسے ہیں بھائی اور کیسی رہی آپ کے بھائی کی شادی مبارک ہو بھائی آپ کو
وعلیکم السلام گڑیا رانی ، شادی کی مصروفیات ابھی جاری ہیں گڑیا انشا اللہ 18 اپریل کو باقائدہ تکمیل ہوجائیں گی ۔۔
آپ کیسی ہو گڑیا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اس کی کوئی وجہ بھی تو ہوتی ہے ناں، بلا وجہ اپنے آپ پر غصہ کرنا پاگلوں کا کام ہوتا ہے۔
 
Top