اب کسے جانا ہے؟ - 2

عبد المعز

محفلین
عبد المعز بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔

اپنا تعارف تو دیں۔
میری طرف سے تمام ممبران فورم کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی میرا نام عبدالرشید ہے اور میرا تعلق الہٰ آباد تحصیل چونیاں اور ضلع قصور سے ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد المعز آپ "تعارف" کے زمرے میں آئیں اور وہاں اپنا تعارف دیں تو زیادہ مناسب رہے گا۔
 

نایاب

لائبریرین
جانے والو اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ آمین
ہو سکے تو لوٹ کے جلد آنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top