کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی معلوم تو کریں، کہیں اس کے سردرد نے کوئی کام ہی نہ دکھا دیا ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم !
شمشاد چاچو آپ کہاں ہیں؟
و علیکم السلام - میں تو یہیں ہوں۔

السلام علیکم، ہم بھی فارغ ہو کر آرام فرما رہے ہیں۔ :) :) :)
و علیکم السلام - صحت کے لیے آرام بہت ضروری ہے۔

السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سبھی؟
و علیکم السلام - الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top