عمر سیف
محفلین
ہے کوئی بات ۔۔ آپ مبارک قبول کریں ۔۔کس بات کی مبارک باد دی جا رہی ہے مجھے
ہے کوئی بات ۔۔ آپ مبارک قبول کریں ۔۔کس بات کی مبارک باد دی جا رہی ہے مجھے
یہ کوئی بات مجھےبتائیں گے تو آپ کی مبارک باد قبول کر لوں گیہے کوئی بات ۔۔ آپ مبارک قبول کریں ۔۔
سو فیصد متفق ۔۔یہ کوئی بات مجھےبتائیں گے تو آپ کی مبارک باد قبول کر لوں گی
افففففففففففففففففففففففف یہ کیا کہے دیا آپ نے یہی تو نہیں ہو گا مجھ سے جلدی سے بتا دیں ناسو فیصد متفق ۔۔
انتظار فرمائیں ۔۔
اچھی بات ہے ۔۔افففففففففففففففففففففففف یہ کیا کہے دیا آپ نے یہی تو نہیں ہو گا مجھ سے جلدی سے بتا دیں نا
اففففففففففففففففففففففففف بتا دیں نا مجھ سے اب برداش نہیں ہو گااچھی بات ہے ۔۔
اب تو آپ انتظار ہی کریں
کرنا پڑے گا بھئی ۔۔اففففففففففففففففففففففففف بتا دیں نا مجھ سے اب برداشت نہیں ہو گا
کیوں کر نا ہو گا مجھے انتظار بتا بھی دیں کے کس بات کی مبارک باد دی جا رہی ہےکرنا پڑے گا بھئی ۔۔
آج آنے دو ناعمہ کو میری پیاری سی بہن کو بہت ڈانٹ نے لگی ہے وہ
بتا دیں گے۔انشاءاللہ ۔۔کیوں کر نا ہو گا مجھے انتظار بتا بھی دیں کے کس بات کی مبارک باد دی جا رہی ہے
محترمہ سے ایک سوال پوچھا تھا فرماتی ہیں کہ مجھے سمجھ نہیں آیا سوال تو جواب نہیں دیا۔ضبط بھائی تبسم کو کیوں ترسا رہے ہیں، بتا بھی دیں۔
صفحہ نمبر 338 پہ چیک کریں ۔۔اتنا مشکل سوال بھی نہیں تھا ۔۔ضبط بھائی ہو سکتا ہے اس کو سوال کی سمجھ ہی نہ آئی ہو۔
ویسے وہ سوال کیا تھا؟
یہ آپ باذاتِ خود ہیں اوتار میں ؟؟
السلام علیکم
کیسے ہیں ضبط بھیاعلیکم السلام
و علیکم السلام
وہ کریلا، ٹینڈی اور توری اور نجانے کیا کیا، اس کا زور ختم ہوا کہ نہیں؟