لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
میں تو کوئی بھی میٹھی چیز نہیں کھاتا کہ میٹھے میں اندرونی طور پر خود کفیل ہوں۔ اُلٹا اندرونی میٹھا کم کرنے کے لیے دوا استعمال کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھیکے خربوزے یا تربوز کھانا اور بات ہے اور پھیکی لسی پینا اور بات ہے۔
ویسے میں تھوڑا سا نمک ڈال لیتا ہوں۔
 
Top